پاکستان شائع 21 جنوری 2024 04:51pm کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی تقریب میں شرکت تقریب کنڑ میں موجود مدرسہ دارالحجراوالجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 02:36pm پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر پاکستان میں افغانستان سے لائے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر ،، افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے...
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 01:59pm افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف، 53 ممالک متاثر 23 میں سے17دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کونشانہ بناتی ہیں
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 12:05pm افغانستان میں چھوڑا ہوا امریکی اسلحہ غیر محفوظ، خطے کے لیے بڑا خطرہ امریکی انخلا کے وقت 7.12 ارب ڈالر مالیت کا جدید امریکی اسلحہ افغانستان میں چھوڑ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 11:35am پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے آیا کیسے استعمال ہوا، امریکا کے انکشافات امارت اسلامیہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کیخلاف مسلح کررہی ہے، مائیکل میکول
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 10:13am کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ کن کن افغان صوبوں میں گھوم رہے ہیں دہشتگرد شمس، مہادل، وکیل اور فتح افغانی نورستان میں موجود ہیں
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 09:42am افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گردوں کا سرغنہ آپسی لڑائی میں ہلاک دہشت گردعتیق الرحمان پاکستان میں متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 03:01pm کالعدم ٹی ٹی پی کے خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا کمانڈر مارا گیا ہلاک دہشت گرد سابق تحریک طالبان سوات کے سربراہ ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 12:02pm افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفترخارجہ حالات کاجائزہ لے کر ہی طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ ہوگا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 21 اگست 2023 01:42pm پنجاب کے سرکاری ملازمین کالعدم تنظیموں کے کارندے نکلے متعددملازمین سزایافتہ ہونے کے باوجود سرکاری نوکری کر رہے ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 04 اگست 2023 10:51pm کالعدم ٹی ٹی پی نے جے یو آئی ورکرز کنونشن پر ہونے والے خودکش حملے کی تعزیت جاری کردی کالعدم ٹی ٹی پی نے پاکستانی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 11:41pm پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا خواہشمند نہیں، حنا ربانی کھر افغانی ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر پاکستان نہیں آسکتے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 08:27am ٹی ٹی پی کے ژوب حملے میں امریکی ہتھیار اور سامان استعمال کیے جانے کا انکشاف حملہ کرنے والے دہشت گرد امریکی فوج کے یونیفارم میں ملبوس تھے۔
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر