ٹرمپ کو امریکی نائب صدر کے موزے پسند آگئے، میٹنگ کے دوران دلچسپ تبصرہ
ٹرمپ کی جانب سے امریکی نائب صدر کے موزوں پر تبصرہ کرنے کے بعد اوول آفس میٹنگ میں بیٹھے لوگ بھی ہنسنے پر مجبور ہوگئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.