دنیا شائع 07 نومبر 2024 07:39pm ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب سے امریکا میں آمریت کا خطرہ احتساب کی بساط لپیٹی جاسکتی ہے، ری پبلکن ارکان کے لیے اختلاف کی گنجائش ختم کردی گئی، سی این این