دنیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 09:00pm گولی لگنے کے بعد مکا لہراتے ٹرمپ کی تصویر۔ صدارتی الیکشن کی دوڑ بدل گئی ری پبلکنز نے صدر بائیڈن کو نشانے پر لے لیا، سیاسی محاذ آرائی بڑھے گی، برطانوی نشریاتی ادارے کا تجزیہ