دنیا شائع 14 ستمبر 2024 04:45pm یو اے ای 35 ارب ڈالر کے F-35 طیاروں کی ڈیل بحال کرانے کا خواہش مند یہ ڈیل 2020 میں ٹرمپ نے منسوخ کی، بائیڈن انتظامیہ سے بات چیت ناکام رہی تھی۔