ٹیکنالوجی شائع 27 فروری 2025 11:38am ایپل کے جدید فیچر میں تکنیکی خرابی، ٹرمپ کیلئے نازیبا الفاظ کا استعال کرنے لگا کمپنی نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے اسے دور کرنے کے لیے اپڈیٹ جاری کر دی
دنیا شائع 24 فروری 2025 02:57pm کیا ٹرمپ اس پنجابی گانے پر مشتعل ہوئے؟ ڈی پورٹیشن مہم کا انوکھا جواز اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تبصرے کیے
دنیا شائع 03 فروری 2025 08:40am امریکا کا اقدام دنیا کیلئے خسارے کا سودا ہے، ٹیرف کا جواب دیا جائے گا، چینی سفارتخانے کا بیان محصولات میں اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن نتائج شاندار ہوں گے، ٹرمپ
دنیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 07:31pm رچرڈ گرینل وینزویلا سے 6 امریکی رہا کرا کے لے آئے، ٹرمپ کی شاباش سوشل میڈیا کو جاری کردہ تصویر میں رچرڈ گرینل کیساتھ نیلے لباس پہنے 4 رہانی پانے والے قیدی نظر آرہے ہیں
دنیا شائع 01 فروری 2025 10:24am نااہل بچوں اور لوگوں کو شہریت کا کوئی پیدائشی حق نہیں، ٹرمپ اس شق سے فائدہ اُٹھا کر دنیا بھر سے لوگ امریکا آ رہے ہیں جن میں سے اکثر نامناسب اور غیر اہل ہیں، امریکی صدر
دنیا شائع 30 جنوری 2025 09:40am پاکستانی نژاد امریکی جج کے فیصلے پر ٹرمپ کو وفاقی امداد منجمد کرنے کا حکمنامہ واپس لینا پڑگیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت میں چیلنج ہوا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 09:23am ڈونلڈ ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن قوانین کو سخت کرنے کا پہلا بڑا اقدام اٹھا لیا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 11:30pm صدر مملکت اور وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد شہباز شریف اور آصف زرداری نے امریکی صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 10:44pm امریکی جریدے نے ٹرمپ کو ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا ٹرمپ نے لبرل اقتدار پر یقین کمزور بنادیا اور امریکا کا عالمی کردار بدل ڈالا، ہفت روزہ ٹائم
دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:36am ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ذمہ دار جوبائیدن کو قرار دے دیا بائیڈن نے دنیا کو آگ میں دھکیل دیا اور یہ قابو سے باہر ہو رہی ہے، سابق امریکی صدر
دنیا شائع 11 ستمبر 2024 11:42am صدارتی مباحثے میں تارکین وطن پر ٹرمپ کا جھوٹ پکڑا گیا تارکین وطن امریکی شہر اسپرنگ فیلڈ اور اوہائیو میں لوگوں کے پالتو جانور کھا رہے ہیں، ٹرمپ
دنیا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 11:42am پہلا صدارتی مباحثہ، کملا ہیرس نے ٹرمپ کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کردیا کملا ہیرس تاریخ کی بدترین نائب صدر ہیں، ٹرمپ، پوتن ڈکٹیٹر ہیں جو ٹرمپ کو کھا جائیں گے، کملا ہیرس
لائف اسٹائل شائع 05 ستمبر 2024 12:15pm ٹرمپ کی محبت میں ماتھے پر ٹیٹو بنوانے والی چندہ مانگنے پر مجبور وہ اپنے ہاتھ میں پوسٹر تھامے ٹیٹو ہٹوانے کے لیے پیسے اکٹھا کر رہی ہیں۔
دنیا شائع 17 مارچ 2024 01:33pm میں پھر صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی جمہوریت رہے گی نہ کوئی الیکشن ہوگا، ڈیٹن میں خطاب، صدر بائیڈن نے ذہنی خلل قرار دے دیا
دنیا شائع 06 مارچ 2024 03:35pm صدر بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے سپر ٹیوزڈے پرائمریز میں میدان مار لیا سابق امریکی صدر اب ری پبلکن پارٹی کے باضابطہ صدارتی امیدوار مقرر کیے جانے کے نزیک پہنچ گئے
دنیا شائع 17 جنوری 2024 10:21am ٹرمپ کی واپسی کے امکان سے بڑے کاروباری ادارے پریشان معیشت بحال نہیں ہو پارہی، ٹرمپ کا فسطائیت کی طرف جھکائو معاشی الجھنیں بڑھاسکتا ہے، برطانوی جریدے کا تجزیہ
دنیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 04:09pm ٹرمپ کی درخوست پر عدالتی کارروائی تیز کرنے سے امریکی سپریم کورٹ نے انکار کردیا خصوصی قانونی مشیر چاہتے ہیں اپیل کا فیصلہ جلد ہو تاکہ صدارتی انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کا مقدمہ بروقت شروع ہو
دنیا شائع 21 دسمبر 2023 10:51am ٹرمپ کے لیے امریکی انتخابی مہم ’ڈبل رول‘ والی فلم بن گئی ری پبلکن صدارتی امیدوار 30 مقدمات میں دفاع کیلئے بھی متحرک، فیصلے ڈرامائی حالات پیدا کرسکتے ہیں
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 09:31am امریکی ریاست کولوراڈو میں ٹرمپ کے الیکشن لڑنے پر پابندی سابق امریکی صدر کے خلاف 30 مقدمات زیرسماعت، پرائمری بیلٹ میں بھی شریک نہ ہوسکیں گے
دنیا شائع 13 مارچ 2022 10:46am امریکا مائیک پومپیو کی حفاظت کیلئے ہر ماہ کتنے ملین ڈالر ادا کرتا؟ ایران کی جانب سے سابق وزیر خارجہ اور سابق اعلیٰ معاون دونوں کو "سنگین " خطرات کا سامنا ہے۔