پاکستان شائع 26 مارچ 2024 02:23pm پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کی اپیل پر فیصلہ محفوظ اپیلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد کریم نے اپیل پر سماعت کی