پاکستان شائع 18 جون 2023 12:51pm شکار پور: قبائلی تصادم میں 9 افراد قتل، شہریوں کی سپریم کورٹ سے نوٹس کی استدعا ضلع میں فوری طور پر قبائلی تصادم ختم کرانے کے لئے عدالت عظمیٰ نوٹس لے، شہری