شائع 28 جنوری 2024 10:22am ’الیکشن کمیشن کی جانب سے ای ایم ایس کا ٹرائل رن کامیاب ثابت ہوا‘ کچھ پریزائیڈنگ افسروں کو نتائج کی ترسیل میں معمولی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، ترجمان الیکشن کمیشن