دنیا شائع 16 نومبر 2024 11:47pm ننھے بچے کو عدالتی حکم پر موت کی نیند سُلادیا گیا ایک سالہ آیڈن شدید اعصابی بیماری میں مبتلا تھا، عدالت کے حکم پر ڈاکٹرز نےعلاج روکا۔