کاروبار شائع 07 ستمبر 2024 05:59pm غیرملکیوں نے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری نکال لی سرمایہ کار اس کی وجہ ٹریژری بلز پر کم ہوتے منافع کو قرار دیتے ہیں