دنیا شائع 12 دسمبر 2024 06:23pm 7 ماہ سے لاپتا امریکی شہری شام کے حراستی مرکز سے بازیاب ابتدا میں اُسے لاپتا صحافی آسٹن ٹائس سمجھا گیا، ٹریوِس ٹِمرمین زیارت کے لیے لبنان سے داخل ہوا تھا۔