دنیا شائع 09 جولائ 2024 09:19pm گٹر لائن میں پھنسے شخص کو تین دن بعد زندہ باہر کیسے نکالا گیا؟ شہری سرنگوں کی تلاش میں قریبی ندی سے نکاسی آب کی بڑی لائنوں میں داخل ہوا اور راستہ بھول گیا