پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 02:43pm ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر نوٹس: ایک جج بھی کرپشن میں ملوث ہوا تو مثالی سزا دینگے، پشاور ہائیکورٹ اگرمجھ میں خرابی ہے تو بتائیں خداکی قسم اپنےخلاف بھی لکھوں گا، جسٹس ابراہیم خان