لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 جنوری 2022 12:51pm پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کون ہیں؟ سارہ گل نے اپنی تعلیم جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارہ جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے حاصل کی۔