دنیا شائع 29 اکتوبر 2024 04:58pm شمالی کوریا بھی روس یوکرین جنگ میں کود پڑا 10 ہزار فوجی روس میں تربیت لے رہے ہیں، جلد یوکرین کے محاذوں پر تعینات ہوں گے