دنیا شائع 19 جولائ 2024 01:31pm دنیا بھر میں مایئکرو سوفٹ کے سسٹم میں بڑی خرابی، ہزاروں پروازیں متاثر بڑے بینک، میڈیا آؤٹ لیٹس اور ایئر لائنز کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ غیر موثر ہوکر رہ گئے ہیں۔