پاکستان شائع 28 نومبر 2022 10:01pm چین سے 44 جدید نئی ٹرین بوگیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں چین سے آنی والی کوچز میں اکنامی، پارلر کار اور اے سی اسٹینڈرڈ کوچز شامل ہیں۔