پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:15pm اسلام آباد میں ملے مشکوک بیگ سے گرینیڈز، اسلحہ اور نقشے برآمد، شہر میں سیکیورٹی سخت اہم سرکاری عمارتوں کی کلیئرنس کا عمل جاری