پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 08:56pm کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام، ایمبولینس پھنس گئیں کئی افراد موٹرسائیکلیں لیاری ایکسپریس وے پر لے آئے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 09:52am چالان کیوں کیا؟ ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 08:05pm راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر نے چارج سنبھال لیا ٹریفک پولیس کےچاک وچوبند دستے نے بینش فاطمہ کو سلامی دی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 05:29pm تیزرفتاری سے کیوں منع کیا ؟ سابق ایم این اے کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی ٹریفک پولیس نےثاقب برجیس کےخلاف مقدمہ کیلئےاستغاثہ دائرکردیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 10:31pm ’ روک نہ یار’ ٹرک کو روکنے والا وارڈن بمپر پر چڑھ گیا ٹرک ڈرائیور کو سڑک پر موجود لوگوں نے روکا اور وارڈن کو نیچے اتارا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:03pm ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ایم پی اے کا بھتیجا گھر سے گرفتار ایم پی اے لیاقت لہری کے بھتیجے کی گاڑی روکنے پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 22 جون 2024 07:55pm تیز رفتاری کی انوکھی سزا متعارف، گاڑیوں سے ہمیشہ کیلئے ہاتھ دھونا پڑے گا یہ نیا قانون تیز ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف ایک مضبوط رکاوٹ ثابت ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:19pm کراچی: لسبیلہ چوک پر بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام میں مسلح افراد کی لوٹ مار مظاہرین کی جانب سے سڑک بلاک کرنے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
دنیا شائع 14 مئ 2024 11:58am نوجوان کے جگر کے ٹرانسپلانٹ میں ٹریفک پولیس بھی شامل ہو گئی گرین کوریڈور کے باعث نوجوان کی جان بچائی گئی
پاکستان شائع 10 مئ 2024 05:15pm اے وی ایل سی کی کراچی میں کارروائی، لفٹر گینگ کے چھ کارندے گرفتار ملزمان کرایے پرگاڑی لے کرڈپلیکیٹ چابی بنالیتے تھے، کار واپس کرتے وقت ٹریکر لگا دیتے تھے، ایس ایس پی عارف اسلم
پاکستان شائع 10 مئ 2024 12:22pm کرین نے رکشے اور 2 موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، 4 جاں بحق، 4 زخمی حادثہ کرین کے بریک فیل ہو جانے کے باعث پیش آیا، ریسکیو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 12:02pm چلاس: مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین بچوں سمیت 20 جاں بحق بس راولپنڈی سے ہنزہ جارہی تھی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 11:15pm جے یو آئی جیت جاتی تو زرداری ایوان صدرمیں نہ آتے،مولانافضل الرحمان انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی کا کراچی میں بڑا جلسہ
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:48pm ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک اہلکار کی رشوت لینے کی آج نیوز کی خبر پر ایکشن ٹریفک پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج، ٹریفک وارڈن محمد اسلم اور اظہر علی نامزد
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 07:44pm مری جی پی او چوک کے ارد گرد گاڑیوں کے اوقات کار مقرر،موٹر سائیکلوں پر پابندی عید الفطر پر مری کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 07:53am کراچی : شاپنگ سینٹرز کے باہر موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے لفٹنگ چارجز ختم افطار کے بعد لفٹ کی گئی گاڑیاں بغیر جرمانہ واپس ملیں گی، ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 05:25pm لاہورمیں 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں خلاف ورزی کرنے والی وہیکلز کے ذمے 3 ارب روپے واجب الادا ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 07:08pm لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 اہلکار شہید فائرنگ واقعہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 06:46pm لاہور میں ایک اور ٹریفک وارڈن نے پی ایچ ڈی کر لی سٹی ٹریفک پولیس کو تعلیمی قابلیت میں پاکستان بھرمیں سب فورسز پر سبقت ہے
پاکستان شائع 07 فروری 2024 09:22pm کراچی : شہر میں ٹریفک جام، اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر مامور ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، بیشتر نفری الیکشن ڈیوٹی پر ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:16am لاہور ٹریفک پولیس نے عام انتخابات کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا کانسٹیبل سے لے کر سی ٹی او تک تمام افسران شہریوں کی مدد و رہنمائی کیلئے موجود ہوں گے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:02am عام انتخابات کیلئے پشاور ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ
▶️ پاکستان شائع 05 جنوری 2024 07:41pm کراچی: گرو مندر، نمائش اور اطراف کی سڑکوں پر بد ترین ٹریفک جام بدترین ٹریفک جام کے باعث مسافروں کو منزل مقصود پر پہنچنے میں دشواری
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 12:38pm لاہور: ٹاؤن ہال ملازمین کا ٹریفک وارڈن پر تشدد، مقدمہ درج سی ٹی او لاہورکا ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم
دنیا شائع 26 دسمبر 2023 07:30pm سعودی عرب میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنیوالے پاکستانی کو بھاری جرمانہ، ویڈیو وائرل پیدل چلنے والے قوانین اور ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنائیں، سعودی جنرل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:18am ٹریفک پولیس نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کروا دی صارفین نے حکومتی اقدام کو خوش آئندہ قرار دے دیا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 09:41am کم عمر ڈرائیورز کیخلاف 2607 مقدمات درج، سیکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند لاہورمیں 30 لائسنس دفاتر، 10 موبائل وینز اور 3 سینٹرز 24 گھنٹے کھلے ہیں، سی ٹی او لاہور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:29pm لاہور ٹریفک حادثہ: ملزم کی عمرکا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ، 1632 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات لاہورہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے ڈرائیورز کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:01pm لاہور میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن، تین روز میں 998 مقدمات درج اب کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:41pm ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ ڈیفنس حادثے سے پہلے کم عمر ڈرائیور کو چالان کیا جاتا تھا، سی ٹی او لاہور