پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2024 12:41pm نیو ائیر نائٹ پر ’شپارٹرز‘ کو پکڑنے کے لیے پولیس نے کمر کس لی ہلڑ بازی ، بغیر سلنسر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک