دنیا شائع 29 مارچ 2025 04:51pm آن لائن ڈیٹنگ ایپ پر ملنے والی خاتون نے دلجیت سنگھ کے ساڑھے 6 کروڑ روپے لوٹ لئے دلجیت نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے مختلف بینک اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر 6.52 کروڑ روپے منتقل کیے