ٹیکنالوجی شائع 13 اگست 2022 07:04pm ‘دنیا بھر میں کہیں بھی بارش کا پانی پینے کے قابل نہیں رہا’ ہمارے سیارے کا تقریباً 71 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک بھی قطرہ پینے کیلئے محفوظ نہ ہو؟