دنیا شائع 01 مئ 2024 09:19am مکڈونلڈز کو فروخت اور منافع میں پریشان کُن کمی کا سامنا معاشی خرابیوں اور غزہ کی صورتِ حال نے عالمی برانڈ کو نشانہ بنالیا، دیگر فوڈ چینز کی مشکلات بھی کم نہیں