دنیا شائع 12 دسمبر 2024 09:23pm صدر بائیڈن نے ایک دن میں 1500 قیدیوں کی سزائیں ختم کردیں براک اوباما نے 1927 قیدیوں کو اور ڈونلڈ ٹرمپ نے 238 کی سزائیں معاف کی تھیں۔