پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 03:45pm توشہ خانہ ٹو میں عمران اور بشریٰ پر فرد جرم، الزامات کیا ہیں؟ الزامات کے مطابق ملزمان نے پرائیویٹ فرم سے جیولری سیٹ کی قیمت صرف 52 لاکھ روپے لگوائی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 02:51pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 02:45pm توشہ خانہ کیس 2 میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 10:39am توشہ خانہ 2 کیس: ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے والی ضمانت کا غلط استعمال کررہی ہیں، پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:57pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 11:59am توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری اگر بانی پی ٹی آئی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہائی دی جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 08:09am راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو ایک اور دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ، آج جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 06:05pm عمران خان کی رہائی کا ابھی کوئی امکان نہیں، عطاء تارڑ بانی پی ٹی آئی کی آٹھ ایف آئی آرز میں ابھی ضمانت نہیں ہوئی، وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 07:49pm کیا عمران خان اب رہا ہوپائیں گے؟ عمران خان کے خلاف اب بھی بہت سے مقدمات درج ہیں
▶️ پاکستان شائع 20 نومبر 2024 04:20pm عمران خان نے کہا کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہونگے، فیصل چوہدری قوم کو مبارک ہو، بانی پی ٹی آئی کی رہائی نظر آرہی ہے، وکیل عمران خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:41pm عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم، ضمانت کا غلط استعمال نہ کرنے کی ہدایت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 04:16pm توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کی آئندہ عدم حاضری پر ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 10:45pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد ملزمان پر 18 نومبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 02:18pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:44pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 01:45pm عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 12 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 03:45pm توشہ خانہ ٹو کیس بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور وکلا صفائی کی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت کی استدعا پر پراسیکیوٹر کی مخالفت
شائع 04 نومبر 2024 10:46am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیس کی آئندہ تاریخ رجسٹرارآفس مقرر کرے گا، عدالت نے سماعت ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 02:17pm عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراض دور، سماعت کیلئے مقرر توشہ خانہ دوم کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:35pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 03:53pm توشہ خانہ ون کیس: عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو کیس کی سماعت کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 07:17pm توشہ خانہ ٹوکیس: بشریٰ بی بی ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور میں وزیراعلیٰ پاؤس پہنچ گئیں اڈیالہ جیل انتظامیہ نے روبکار موصول ہونے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کرکے بشری بی بی کو رہا کردیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:48am توشہ خانہ ٹو کیس : ایف آئی اے کو کل تک پراسیکیوٹر مقرر کرنے کی ہدایت عدالت نے ایف آئی اے کو پراسیکیوٹر مقرر کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد کر دی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:02pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے بغیر کارروائی کیس کی سماعت21 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 12:47pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پی ٹی آئی وکیل کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظور، سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:48am توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیس کو معمول کے مطابق چلنے دیں، اگلے ہفتے کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی، جج کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:44pm توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد اسپیشل جج سینٹرل نے دونوں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:27pm توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی تاریخ مقرر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل کے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل مکمل
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 04:56pm عمران بشریٰ بی بی توشہ خانہ ٹو کیس: آئندہ سماعت پر نئے چالان کے تحت فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان توشہ خانہ ٹو کیس نیب کورٹ سے ایف آئی اے کو منتقل
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:58am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا