پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 03:53pm توشہ خانہ ون کیس: عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:48am توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیس کو معمول کے مطابق چلنے دیں، اگلے ہفتے کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 11:52am توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا احتساب عدالت نے چیئرمین سینیٹ کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 05:59pm باہر نکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیا توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت پیر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 07:54pm توشہ خانہ کیس اور ہلال امتیاز کے درمیان تعلق کے الزام میں عمر فاروق ظہور کا نارویجن ٹیبلائیڈ پر مقدمہ عمر فاروق ظہور نے ورڈنز گینگ (VG) ٹیبلائیڈ اور اس کے رپورٹر رالف جان وائیڈرو پر اسلامو فوبیا، نسل پرستی اور زینو فوبیا کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ دائر کیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:25pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع احتساب عدالت نے نیب کی جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 03:08pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں دائر نیب کو تمام ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت، ضمانت کی درخواستیں 30 اگست کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 21 اگست 2024 02:59pm توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 03:07pm نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:58pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 04:09pm توشہ خانہ ریفرنس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا فیصلہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 روزہ ریمانڈ منظور یہ ناقابلِ قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کروں گا، جسٹس حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 03:31pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور نیب کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:19pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی نے گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کیلئے دوسرے جعلی مقدمے میں بغیر جواز گرفتار کیا گیا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان شائع 15 جون 2024 05:55pm بلے کا نشان واپس لینے، توشہ خانہ نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت 20 جون کو ہوگی
پاکستان شائع 20 مئ 2024 04:48pm چیف جسٹس نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے خواہش کی تھی کہ یہ تحفہ سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھا جائے، اعلامیہ
پاکستان شائع 18 مئ 2024 05:16pm عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور کیس، انکوائری رپورٹ منظر عام پر انکوائری رپورٹ میں ایک نہیں، 7 گھڑیاں خلاف قانون لینےاوربیچنےکا الزام ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 05:03pm توشہ خانہ قوانین میں اہم ترامیم، تحائف وصول کرنے والا رکھ نہ پائے گا مالیت کے درست تعین کیلئے اعزازیہ بڑھادیا گیا، تحائف کو متعلقہ ادارے میں نمایاں مقام پر رکھنا ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 02:30pm توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسید دینے پر فراڈ کا مقدمہ، عدالت کا بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لے لی گئی
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 01:21pm عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ایف آئی اے کا نوٹس چیلنج کردیا بشری بی بی کی درخواست پر فریقین سے 12 اپریل کو جواب طلب
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 11:45am توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ منظر عام پر لانے کا حکم عدالت نے تحائف دینے والے ممالک اور مہمانوں کےنام بھی سامنے لانے کا حکم دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 02:21pm فوجی افسران نےتوشہ خانہ سے کیا کچھ وصول کیا سب سے زیادہ فائدہ ملٹری سیکرٹریزنے اٹھایا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 06:28pm عمران کی استدعا مسترد، وارنٹ منسوخی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:07pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک میدان جنگ بن گیا انتظامیہ کا زمان پارک میں اندھیرے میں آپریشن کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 11:15am توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی ملکی و غیر ملکی شخصیات سے نقد رقم وصول کرنے پر بھی پابندی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 01:47pm پائن ایپل کے ڈبے سے لے کر کلاشنکوف تک، سیاسی رہنما کیا کچھ لے گئے حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات ویب سائیٹ پر عام کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:08am توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر سابق وزیراعظم کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم