پاکستان شائع 22 جنوری 2024 01:05pm ویزہ شرط کے باعث پاک افغان طورخم سرحد آج دسویں روز بھی بند سینکڑوں افراد بے روزگار، ٹرانسپورٹرز کو کروڑوں کا نقصان ہونے لگا