دنیا شائع 30 مارچ 2025 08:04pm میانمار کے بعد ٹونگا میں 7.1 شدت کا زلزلہ یہ علاقہ زلزلوں اور آتش فشانی سرگرمیوں کے لیے بدنام پیسیفک رنگ آف فائر میں واقع ہے