پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 03:08pm حکومت نے بچوں کی ٹافیوں پر ٹیکس بڑھا دیا ٹافیوں، کینڈیز اور کنفیکشنری آئٹمز کی درآمد پر کسٹم ویلیو میں اضافہ کردیا گیا