پاکستان شائع 27 مارچ 2025 04:33pm تجارتی سامان پر مشتمل 250 گاڑیوں کا قافلہ ہنگو سے پارا چنار پہنچ گیا یکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزید گاڑیاں گیمن چیک پوسٹ سے ٹل واپس بھیج دی گئیں