دنیا شائع 15 جولائ 2023 09:06am ٹائٹن سب بنانے والی کمپنی اوشین گیٹ انٹرنیٹ سے اپنی شناخت مٹانے پر تل گئی اوشین گیٹ نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے
دنیا شائع 07 جولائ 2023 08:57am ٹائٹن آبدوز کی مالک کمپنی نے اپنی تمام مہمات ملتوی کردیں حادثے کے 10 بعد بھی اوشین گیٹ نے ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کی پیشکش کی تھی
دنیا شائع 03 جولائ 2023 10:17pm شہزادہ داؤد اور بیٹے سلمان کی آخری تصویر سامنے آگئی شہزادہ داؤد کی اہلیہ ''ٹائٹن آبدوز'' پر سوار ہونے پہلے کا سارا احوال بتا دیا
دنیا شائع 03 جولائ 2023 11:31am ٹائٹن سب حادثے میں جاں بحق شہزادہ داؤد کی اہلیہ کے مزید انکشافات نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں کرسٹین نے آبدوز کے آخری لمحات کے بارے میں بتایا
دنیا شائع 02 جولائ 2023 11:12am ٹائٹن آبدوز سے بنائی گئی آخری ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ کیا ویڈیو واقعی ٹائٹن آبدوز سے بنائی گئی تھی؟
دنیا شائع 30 جون 2023 02:39pm ٹائٹن سب چلانے والی کمپنی نے پھر زیر سمندر ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کی پیشکش کردی بحری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز ٹائٹن میں تمام پانچ مسافروں کی ہلاکت کے تقریبا 10 دن بعد...
دنیا شائع 29 جون 2023 11:27am ٹائٹن آبدوز کے ملبے سے انسانی باقیات برآمد ٹائٹن آبدوز کا ملبہ نکال لیا گیا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 جون 2023 02:07pm ٹائی ٹینک سے جڑے لوگوں کی اموات میں ایک اور اضافہ، معروف اداکار انتقال کر گئے لیو پیلٹرزکا انتقال امریکا کے شہر لاس اینجلس میں واقع ان کے گھر میں ہوا۔
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 27 جون 2023 01:17pm مجھے بھی ٹائٹن آبدوز میں جانے کی دعوت ملی تھی، دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کا انکشاف سوچ کر ہی خوف آتا ہے کہ میں اس پر ہوسکتا تھا، مسٹر بیسٹ
دنیا اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:30am لاپتہ ہونے سے قبل ’ٹائٹن سب‘ میں سوار یوٹیوبر نے اندر کا مکمل احوال بتا دیا آبدوز کے زیر سمندر جاتے ہی پھٹ گئی تھی
پاکستان شائع 26 جون 2023 12:03pm شہزادہ داؤد اور بیٹے کی غائبانہ نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا غائبانہ نماز جنازہ اور دعائیہ تقریب کو یوٹیوب پر لائیو نشر کیا جائے گا۔
دنیا شائع 26 جون 2023 09:56am ٹائیٹن سب کا ملبہ سمندر کی 4 ہزار میٹر گہرائی سے نکالنے کا فیصلہ آبدوز ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے سفر پر زیرآب تباہ ہوگئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23am 19 سالہ سلیمان داؤد عالمی ریکارڈ بنانے ٹائٹن سب پر گئے تھے، والدہ کرسٹینا اور سلیمان کی بہن علینا ٹائٹن کو چلانے والے بحری جہاز پر تھے
دنیا اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:43am غرق آب ٹائی ٹینک کی مالک کمپنی کی اجازت کے بغیر ملبے تک کسی کو رسائی ممکن نہیں آر ایم ایس ٹائی ٹینک انکارپوریشن کی ابتداء کیسے ہوئی؟
پاکستان شائع 24 جون 2023 03:26pm داؤد فیملی کی پاکستان کیلئے گراں قدر سماجی خدمات داؤد کے فلاحی کاموں کیلئے انہیں بے شمار افراد یاد رکھیں گے۔
دنیا شائع 24 جون 2023 02:20pm آبدوزکمپنی کے مالک نے خطرات سے متعلق ای میلزپر قانونی کارروائی کی دھمکی دی تھی اسٹاکن رش نے خدشات کو رد کرتے ہوئے بے بنیاد قراردیا تھا
دنیا شائع 24 جون 2023 01:13pm ٹائٹن پر امریکی باپ بیٹے نے سفر سے انکار کیا، شہزادہ داؤد اور بیٹے نے ٹکٹیں خرید لیں آخری لمحات میں رعایتی ٹکٹس کی پیشکش ٹھکرانے والے جےبلوم نے ٹیکسٹ پیغامات شیئرکیے
دنیا اپ ڈیٹ 24 جون 2023 10:05am ’مرنے والوں کو محسوس تک نہیں ہوا‘: پانی کے دباؤ سے ٹائٹن سب کیسے تباہ ہوئی تمام افراد 20 ملی سکینڈ کے اندر ہلاک ہوگئے ہوں گے، جہاز سازی کے ماہر پروفیسر کا تجزیہ
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 23 جون 2023 05:32pm ٹائٹن آبدوز میں استعمال گیم کنٹرولر اپنی ساکھ کھو بیٹھا روایتی کنٹرول سسٹم کے بجائے تجرباتی آبدوز نے گیمنگ کنٹرولر استعمال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 05:33pm سلیمان ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے سفرمیں والد کی خوشی کی خاطرشامل ہوا تھا، پھوپھی 'بھتیجا ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے جانےوالی آبدوز کے سفرسے خوفزدہ تھا'
دنیا شائع 23 جون 2023 11:07am ٹائٹن کی تباہی: امریکی بحریہ نے زیرآب دھماکہ سن لیا تھا دھماکے کے باوجود حتمی شواہد نہ ہونے پر سرچ آپریشن جاری رکھا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 23 جون 2023 09:56am وارننگز نظراندازکی گئیں: فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے ڈائریکٹرجیمز کیمرون کا آبدوز حادثے پر ردعمل 'وہ جو کچھ کررہے ہیں، بہت تجرباتی ہے'
دنیا اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:29am آبدوز اور کشتی حادثے پر مغربی منافقت کو باراک اوباما نے گھٹیا قرار دیدیا ٹائٹن آبدوز کو تارکین وطن کی کشتی حادثے سے زیادہ توجہ دی گئی، سابق امریکی صدر
دنیا شائع 23 جون 2023 08:50am آبدوز ’ٹائٹن‘ کے 5 مسافروں میں شامل ’مسٹر ٹائی ٹینک‘ کون تھے؟ امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے پانچوں افراد کی موت کی تصدیق کی جاچکی ہے