پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 08:23pm پشاور: ٹشو پیپر فیکٹری میں لگی خوفناک آگ تاحال بے قابو، فائر فائٹرز کی حالت غیر، پاک فضائیہ پہنچ گئی 60 سے زائد فائر فائٹرز اور 20 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف