لائف اسٹائل شائع 24 ستمبر 2024 12:50pm یورپ میں نام نہاد ’مسلمان ریاست‘ کا اعلان، شراب کی اجازت ہوگی یہ ایک خود مختار ملک سمجھا جائے گا جہاں مسلمان سخت قوانین کے بغیر اپنے عقیدے پر عمل کر سکتے ہیں، رپورٹ