پاکستان شائع 22 جون 2024 10:50am چار ماہ گزر گئے، امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے حقیقی ملزم گرفتار نہ ہوسکے معاملہ ریڈ وارنٹ کے اجرا تک محدود رہا ہے، ایک شوٹر اور دو سہولت کار پکڑے جاچکے ہیں۔