کھیل شائع 21 نومبر 2023 10:50am بھارت میں فلسطینی جھنڈا لے کر گراؤنڈ میں گھسنے والے کا دلچسپ ریکارڈ آگیا آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے وین جانسن کو فوری طور پر پکڑ لیا گیا تھا۔
آسٹریلیا میں الیکٹرک سائیکل کے بیٹری حادثے میں جاں بحق نوجوان کے اہل خانہ غم سے نڈھال، میت کی جلد واپسی کی اپیل