دنیا شائع 08 جنوری 2025 11:17am مغربی کنارے میں اسرائیلی گاڑیوں پر حملہ، 3 اسرائیلی ہلاک ہلاک ہونے والوں میں 60 سال کی 2 خواتین اور 40 سالہ ایک مرد شامل ہے، رپورٹس