پاکستان شائع 06 جولائ 2024 02:41pm کوئٹہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق، آگ پر قابو پالیا گیا ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوا، فائر فائٹرز سمیت 3 افراد بے ہوش ہوگئے۔