پاکستان شائع 06 مئ 2024 11:32pm گجرات، تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ، 9 گرفتار مقدمے میں سنگین جرائم کی دفعات بھی شامل، خواجہ سرا بھی دو پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کراچکے ہیں