دنیا شائع 05 مئ 2024 10:50am کینیڈا میں ہٹ اسکواڈ پکڑے جانے پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا جو کچھ کینیڈا میں ہو رہا ہے وہ اس کا اندرونی معاملہ ہے، پولیس اپ ڈیٹ دے گی تو کچھ کہیں گے، وزیر خارجہ ایس جے شنکر