دنیا شائع 03 جنوری 2024 12:58pm کولوراڈو سپریم کورٹ میں گھس کر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار فائرنگ سے عمارت کو نقصان پہنچا، پولیس کہتی ہے واقعے کا ٹرمپ مخالف فیصلے سے کوئی تعلق نہیں