دنیا شائع 16 دسمبر 2024 09:40am خوفناک طوفان فرانس سے ٹکرا گیا، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ سمندری طوفان نے 124 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے انتہائی تیز ہواؤں کے ساتھ فرانسیسی جزیرے میوٹ کو نشانہ بنایا