لائف اسٹائل شائع 24 اگست 2023 11:28pm پاکستانی فلم نے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جگہ بنالی پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم 8 ستمبرکو فیسٹیول میں پیش کی جائے گی