کھیل شائع 13 اکتوبر 2024 03:37pm انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بڑے نام ڈراپ انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں 6 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، ذرائع