ٹیکنالوجی شائع 17 اپريل 2023 07:58pm اسپیس ایکس نے دنیا کے سب سے بڑے راکٹ ”اسٹار شپ“ کی آزمائشی پرواز ملتوی کردی ناسا نے 2025 کے آخر میں خلابازوں کو چاند پر لے جانے کے لیے اسٹار شپ خلائی جہاز کا انتخاب کیا ہے۔