دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 04:27pm کینیڈا میں خوفناک کار حادثہ چار بھارتی شہریوں کی جان لے گیا یہ فی الحال واضح نہیں ہوسکا کہ متاثرین کہاں جا رہے تھے یا ان کا ٹیسلا کار سیلف ڈرائیونگ ماڈل تھی یا نہیں
دنیا شائع 13 اکتوبر 2024 12:29am اسٹیئرنگ نہ پیڈل، ٹیسلا نے اپنی مکمل خودکار ٹیکسی متعارف کرادی ٹیسلا کے مالک نے خود بھی ڈرائیو لی۔ قیمت 30 ہزار ڈالر تک ہوگی، وائر لیس چارجنگ کی سہولت۔