پاکستان شائع 17 اپريل 2025 02:44pm آزاد کشمیر سے ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں کو سرحد پار سے تربیت دی جا رہی تھی، وزیر داخلہ آزاد کشمیر
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 12:54pm کورنگی سے گرفتار 3 خطرناک دہشتگردوں کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات تفتیشی رپورٹ آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 08:29am کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار گرفتار افراد کی شناخت انعام اللہ، نعیم اللہ اور طائب کے ناموں سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 05:18pm سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، تھانہ آئی نائن حملے میں ملوث 2 خطرناک دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 10:24am رمضان سے قبل پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، خطرناک دہشتگرد منموہن سنگھ سمیت 20 دہشت گرد گرفتار لاہور سے فتنہ الخوارج کے دو جبکہ راولپنڈی سے ایک خطرناک دہشت گرد پکڑا گیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 10:07am لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار محفوظ رہے حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 03:34pm راولپنڈی میں دہشتگردی کا ارادہ، دو ملزمان گرفتار مبینہ دہشت گرد کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد