دنیا شائع 20 اکتوبر 2024 06:36pm بھارت کے شہر بہرائچ میں مسلم کش فساد کی سازش، کشیدگی برقرار 13 اکتوبر کو درگا پوجا کے موقع پر ایک ہندو مارا گیا تھا، مسلمانوں کی دکانیں لُوٹنے اور جلانے کا سلسلہ جاری