دنیا شائع 31 جنوری 2024 12:37pm ’پہلے دیوتاؤں پر یقین کا عہد کریں‘ غیرہندو افراد کیلئے نیا حکم مندر کوئی پکنک اسپاٹ یا تفریحی مقام نہیں ہے، مدراس ہائیکورٹ