کاروبار شائع 04 جنوری 2024 07:59pm نگراں حکومت نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کیلئے خصوصی ٹربیونل قائم کر دیا ۔ ٹربیونل کے قیام کیلئے ٹیلی کام ایکٹ میں ترامیم کی منظوری صدر نے دے دی، نگراں وزیر آئی ٹی